اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جنوب لبنان کی عوام جنگ کی وجہ سے اپنے گھروں سے نکل گئے تھے تاہم حزب اللہ کے مجاہدین نے ان کے گھروں میں مختلف چیزوں کے استعال کرنے پر خطوط لکھے اب لبنانی عوام ان خطوط پر فخر محسوس کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل کر رہے ہیں۔
27 نومبر 2024 - 13:43
News ID: 1508641